اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں وفد کوئٹہ پہنچ گیا،پرتپاک استقبال

وفد کوئٹہ پہنچا تو ایم ڈبلیوایم کوئٹہ کے صوبائی کابینہ،ہزارہ ٹاون، علمدار روڈ کے مرکزی کابینہ اور کوئٹہ مومنین نے یئرپور  پر پرتپاک استقبال کیا

 شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کا وفد کوئٹہ پہنچ گیا۔

وفد کی سربراہی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کر رہے ہیں۔

وفد کوئٹہ پہنچا تو ایم ڈبلیوایم کوئٹہ کے صوبائی کابینہ،ہزارہ ٹاون، علمدار روڈ کے مرکزی کابینہ اور کوئٹہ مومنین نے یئرپور  پر پرتپاک استقبال کیا،

بعد ازاں  وفد نے جامعہ امامیہ صادق  علمدار روڈ  میں  علامہ جمعہ اسدی سے ملاقات کی ۔

یہ بھی پڑھیں:کوئٹہ: مجلس وحدت مسلمین کا ورکرز کنونشن ، الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کاعزم

اس موقع پر مرکزی رہنما  علامہ سید احمد اقبال رضوی، آغا رضا،  ناصر عباس شیرازی،  اسد عباس نقوی اور علامہ مقصود علی ڈومکی  بھی موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button