مرحوم قائد ملت جعفریہ مفتی جعفرحسین ؒ کے داماد ملک فیض بخش کے سانحہ ارتحال کو 4 برس بیت گئے

18 دسمبر, 2023 16:18

 مرحوم قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت مفتی جعفرحسین ؒ کے داماد ، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی پہلی اور دوسری مرکزی کابینہ کے رکن اور سینیئرصحافی ملک فیض بخش  کے سانحہ ارتحال کو 4 برس بیت گئے

مرحوم انتہائی انقلابی فکر کے حامل صحافی تھے ۔

انہوں نےروزنامہ جنگ ،روزنامہ دنیا اور 92نیوز ٹی وی میں اپنی صحافتی خدمات انجام دیں ۔

یہ بھی پڑھیں:قائد ملت جعفریہ مفتی جعفرحسین ؒ کے داماد اور سینیئر صحافی ملک فیض بخش انتقال کرگئے

آپ اس سے پہلے ارنانیوز ایجنسی میں بطور بیورو چیف خدمات انجام دیتے رہے۔

ملک فیض بخش کے مطابق اوئل انقلاب اسلامی میں انہیں امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ کی دست بوسی کرنیکا بھی شرف حاصل ہواجسے وہ اپنی زندگی کا ناقابل فراموش واقعہ قرار دیتے تھے ۔

2:39 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top