پاکستان

ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان 14دسمبر کو ہو گا، وفاق المدارس الشیعہ

شیعیت نیوز: وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات 2023ء کے نتائج کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔

14 دسمبر کو نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔

اس حوالے سے دفتری عملہ مصروف ہے۔

یہ بھی پڑھیں :ڈی آئی خان:ملک دشمنوں کی ایک اور بزدلانہ کاروائی میں 3پولیس اہلکار شہید

ناظم امتحانات مولانا محمد تحسین کے مطابق ضمنی امتحانات 14 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک جاری رہے۔

ملک بھر سے ملحقہ مدارس دینیہ کے طلبا و طالبات نے میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے ضمنی امتحانات منعقد ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button