اہم ترین خبریںپاکستان

فلسطین کے نام پر لاہور میں بھی فرقہ وارانہ جلسہ

شیعیت نیوز: اسلام آباد میں اتحاد مسالک ثالثہ کا  فلسطین کے نام پر فرقہ وارانہ  جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔

اسلام آباد میں ناکام جلسہ کے بعد لاہور میں فروارانہ جلسہ کا اعلان کیا گیا ہے جس کیلئے تکفیری جماعتوں سے روابط کو بڑھایا جارہا ہے۔

تکفیری شرپسند مولوی مفتی ابو محمد کا کہنا تھا کہ ہم ایسے جلسوں میں  غیر  مسلم اور ناپاک افراد کو کو مدعو نہیں کریں گے۔

مسلک دیوبند سے ہمدردی رکھنے والے علامہ جواد نقوی  نے   اسلام آباد کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا ہے کہ میں دوسرے علمائے دہوبند کے ساتھ اجتماعات میں شرکت کرتا ہوں مجھے بھی آئندہ جلسہ میں مدعو کیا جائے۔

مجھے کسی شیعہ اجتماع میں بھی نہیں بلایا جاتا اب دیوبند بھی جلسوں میں نہیں بلاتے ۔

یہ بھی پڑھیں:مجھے کانفرنس میں کیوں نہیں بلایا؟ علامہ جواد نقوی دیوبند علما کے خلاف پھٹ پڑے

مفتی فضل ہمدرد نے سوشل میڈیا پہ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں الاقصی کانفرنس میں شیعہ مسلمانوں کو کانفرنس میں نہ بلاکر صہیونیوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ مسلمان ایک نہیں ہے اور آپ فلسطینیوں کو آزادی سے مار سکتے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button