اہم ترین خبریںپاکستان

عراقی سفیر محترم حامد عباس لطفہ کی چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

اس موقع پر صدر مجلس علما مکتب اہلبیت پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی ،مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ ودیگر بھی موجود تھے

شیعیت نیوز: برادر اسلامی ملک عراق کےاسلام آباد میں متعین سفیر محترم جناب حامد عباس لطفہ کی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظ اللہ سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش گاہ آمد۔دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔زائرین کو درپیش مشکلات کو حل کرنے کے لئے تعاون بڑھانے پر اتفاق بھی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کالعدم جماعت کے سرغنہ کا 1 لاکھ کا لشکر غزہ بھیجنے کا دعویٰ

اس موقع پر صدر مجلس علما مکتب اہلبیت پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی ،مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ، مرکزی سیکرٹری سیاسیات برادر اسد عباس نقوی اورمرکزی صدر عزاداری ونگ برادر اقرار ملک بھی موجود تھے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button