اہم ترین خبریںپاکستان

کالعدم جماعت کے سرغنہ کا 1 لاکھ کا لشکر غزہ بھیجنے کا دعویٰ

شیعیت نیوز:کالعدم جماعت  سپاہ صحابہ کے سرغنہ احمد لدھیانوی نے اسلام آباد  میں منعقدہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے مفتیان جہاد فسلطین کا فتویٰ دیں

اگر مفتیوں نے فتویٰ دے دیا تو میں ایک لاکھ کا لشکر لیکر فلسطین جاوں گا۔

کالعدم جماعتیں نے دوماہ میں پہلی بار اسلام آباد میں سیاسی مفادات کی خاطر ایک اجتماع کیا ہے

ان اجتماعات کا مقصد پاکستان میں تکفیریت کو پھیلانا ہے

احمد لدھیانوی نے اپنے خطاب میں اعتراف کیا ہے اتحاد ثلاثہ مسالک پلیٹ فارم کے تحت ہم نے پہلے ایک اجتماع کیا تھا اب یہ دوسرا اجتماع ہے

پاکستان میں متعدد جماعتیں فلسطین پہ مکمل خاموش اور لاتعلق ہیں ۔

اپنی سیاسی ساکھ  بچانے اور تکفیری ایجنڈا کو پھیلانے کیلئے اجتماعات کا آغاز کردیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیںفلسطین کے نام پر فرقہ وارانہ سازش، تکفیری ملا کی ملت تشیع کے خلاف ہرزہ سرائی

ایک لاکھ کے لشکر کے اعلان کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس امر کی تحقیق بھی کرنی چاہئے کہ یہ دہشت گرد کہاں چھپے ہوئے ہیں

طاقت کے مراکز میں آخر کالعدم جماعتوں کے سرغنوں کو کیوں بلایا جاتا ہے  اور پھر اسلام آباد میں قلب میں تکفیریوں نے اجتماع کس کی اجازت سے کیا۔

ملک دشمن افغانیوں کی طرح کالعدم جماعت کے ایک لاکھ افراد کو بھی عبرت کا نشان بنایا جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button