کراچی، مولانا عبدالخبیر آزاد کی علامہ شبیر حسن میثمی سے ملاقات

06 دسمبر, 2023 16:35

 شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے ان کے بڑے بھائی سجاد حیسن لاکھانی میثمی کی تعزیت کے سلسلے میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد کی زہرا (س) اکیڈمی تشریف آوری ہوئی

۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل سے تعزیت کی

 مرحوم کے بلندی درجات کی دعا بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں:جذباتی نعروں سے عوام کی تقدیر نہیں بدل سکتی، اسلامی تحریک آج بھی عوام کا اولین انتخاب ہے، علامہ شبیر میثمی

بعد ازاں مختلف مذہبی، ملی و سیاسی امور پر مفصل گفتگو بھی ہوئی۔

اس موقع پر مولانا عابد رضا عرفانی، مولانا قائم موسوی و دیگر بھی موجود تھے۔

9:45 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top