اہم ترین خبریںپاکستان

تکفیریوں کی فلسطین کانفرنس دھبڑ دوس ،اہم شخصیات کو تقریر سے روک دیا

شیعیت نیوز کے مانیٹرنگ سیل کے مطابق تکفیری  گروہ کی جانب سے اسلام  آباد میں اتحاد مسالک ثالثہ کے پلیٹ فارم سے فلسطین کانفرنس  شروع ہوتے ہی دھبڑ دوس ہوگئی۔

کانفرنس میں ملک بھے کے جید علمائے کرام کو دعوت دی گئی تھی مگر اہم شخصیات سے منسوب نشستیں خالی رہیں

صرف جماعت اسلامی کے امیر الحق ڈھٹائی سے سٹیج پہ براجمان رہے ۔

حمید گل کے فرزند عبد اللہ گل نے تقریر میں مسلم حکمرانوں کا آئینہ دکھایا تو انہیں بھی تقریر سے روک دیا گیا۔

سابق آمر جنرل ضیا ء الحق  کے فرزند اعجاز الحق نے عرب ممالک کی منافقت کو آشکار کیا تو انہیں تقریر فوری ختم کرنے کا کہا گیا

یہ بھی پڑھیں:فلسطین کے نام پر فرقہ وارانہ سازش، تکفیری ملا کی ملت تشیع کے خلاف ہرزہ سرائی

کانفرنس کا انعقاد کالعدم سپاہ صحابہ کی ایماء پر کیا گیا تھا

اس سے قبل اسی شرپسند گروہ نے ناموس صحابہ بل کے نام پر بھی پاکستان میں کئی اجتماعات کئے ہیں۔

تکفیریت اور فرقہ واریت پہ مبنی متنازعہ بل ملت تشیع کے اتحاد کے باعث کوڑا دان میں جاگرا تو شرپسند تکفریوں نے اب مسئلہ فسلطین سے مسلمانوں میں فرقہ واریت پھیلانے کی سازش تیار کرلی ہے۔

پاکستان کے مختلف شہروں میں فسلطین کے نام پہ جلسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ملت تشیع کے خلاف زہر اگلا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button