غزہ سے چلاس تک عالمی سامراجی طاقتیں گھناونی سازش میں ملوث ہیں:علامہ محمد امین شہیدی

04 دسمبر, 2023 11:25

شیعیت نیوز: امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پہ ایک بیان میں کہا ہے کہ چلاس میں غذر سے راولپنڈی آنے والی کوچ پر خونی حملہ اور بےگناہ مسافروں کا قتل عام کرنے والی قوتوں،پاراچنار میں بےگناہ شہریوں پر میزائل حملوں اور غزہ میں بے گناہ مردوزن پر بمباری کرنے والے صہیونی درندوں میں فرق کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں : غزہ میں قتل عام پہ خاموشی، ابراہیم رئیسی برس پڑے

سب کے پیچھےعالمی اور مقامی طاقتور طبقات کےاعلانیہ اور خفیہ مقاصد، اور بھرپورمدد شامل ہیں۔

علامہ امین شہیدی کا کہنا تھا کہ ،سوال یہ ہے کہ کب تک پاکستان میں دہشت گردی کے یہ سلسلے جاری رہیں گے؟

کیا پاکستان میں مزہبی دہشت گری کی بانی کالعدم جماعت کے دہشت گرد لیڈرز کو طاقت کے مراکز میں رسائی دیکر اور مختلف مواقع پر انہیں مکمل تحفظ اور پروٹوکول دیکرپاکستان میں دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے؟

7:56 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top