اہم ترین خبریںپاکستان

جنرل سیکریٹری ایس یو سی پاکستان علامہ شبیر میثمی کی ولی العصر ؑ ہاسپٹل قم میں ناصرانقلابی کی عیادت

انہوں نے مسئول شعبہ خدمت زائرین دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس سید ناصر انقلابی کی ولی العصر ؑ ہاسپٹل قم میں عیادت کی اور ان کی جلد شفایابی کے لیے دعا کی۔

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی تہران کا دورہ مکمل کرکے قم المقدس پہنچ گئے۔

انہوں نے مسئول شعبہ خدمت زائرین دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس سید ناصر انقلابی کی ولی العصر ؑ ہاسپٹل قم میں عیادت کی اور ان کی جلد شفایابی کے لیے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں: حرم مطہر اباعبداللہ الحسینؑ کی جانب سے غزہ کے مسلمانوں کیلئے امدادی سامان کا پہلا قافلہ روانہ

اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی کے ہمراہ علماء کرام اور ان کے فرزند ڈاکٹر محمد میثمی بھی موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button