اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ جواد نقوی نے وہابی ہونے کا برملا اعتراف کرلیا

ہم کراچی میں وحدت امت کا ملین مارچ کریں گے 

 شیعیت نیوز: تحریک بیداری امت مصطفیؐ کراچی کے تحت "وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا

جس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی۔

کانفرنس میں ملک کے تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام، مذہبی جماعتوں کے سربراہان، مشائخ عظام و اکابرین شریک ہوئے۔

علامہ جواد نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب میں سٹیج پہ آکر بیٹھا تو مجھے ایک سکالر نے کہا آپ کے ارد گرد تو وہابی بیٹھے ہیں اور درمیان میں آپ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ایرانیوں اور عراقیوں کا کچھ کرنے کاموڈنہیں تو پاکستانیوں کو فلسطین جانے کا راستہ دیں،علامہ جواد نقوی کا حیران کن بیان

علامہ جواد نقوی نے کہا میں نے انہیں جواب میں کہا  یہ دونوں وہابی علمائے کرام وہابی ہی سمجھتے ہیں۔

علامہ جواد نقوی کے برجستہ جواب پر ہال قہقہوں سے گونج اٹھا۔

علامہ جواد نقوی نے کہا ہم کراچی میں وحدت امت کا ملین مارچ کریں گے۔

ہم ہندو مسیحی اہلحدیث شیعہ سنی اور مفتیان کرام ملک کر قائد اعظم کے مزار وحدت امت کا بڑا جلسہ کریں گے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button