شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی تہران پہنچ گئے

28 نومبر, 2023 12:41

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور زہرا ؑ اکیڈمی پاکستان کے چیئرمین علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی تہران پہنچ گئےہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن لیڈر کاظم میثم کی جانب سے رکھے گئے منصوبے کا آغا علی رضوی کے دست مبارک سے افتتاح

علامہ شبیر حسن میثمی تہران میں منعقدہ 15ویں دو روزہ انٹرنیشنل اسلامک کیپیٹل مارکیٹ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ دنیا بھر سے دیگر اہم شخصیات بھی اس کانفرنس میں شریک ہیں۔

4:42 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top