تکفیری اور ناصبی مفتی فضل چشتی کی اہلبیت کرام کی شان میں گستاخی
شیعیت نیوز:تکفیری اور ناصبی مفتی فضل چشتی کی اہلبیت کرام کی شان میں گستاخی یزید کی کھلی حمایت کردی
مفتی ظہور احمد کی کتابوں کے جواب میں مفتی فضل چشتی نے جوابی تقریر میں حسنین کریمین کی شان اقدس میں گستاخی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکا آپس میں اختلاف تھا ۔
تکفیری مفتی فضل اس سے قبل کئی مرتبہ شیعہ مسلک کی توہین اور تزلیل پہ مبنی تقریریں بھی کرچکا ہے
علمائے اہلسنت اس ناصبی مفتی کو اہلسنت میں شامل نہیں کرتے
علمائے اہلسنت کا کہنا ہے کہ علامہ فضل چشتی نے تبلیغ دین میں دشنام طرازی کا جو اسلوب اختیار کیا ہے، وہ ان سے پہلے شاید ہی کسی نے اتنی کام یابی سے نبھایا ہو۔
وہ پروفیسروں کو بے نقط سناتے ہیں ۔
یزید کے حوالے سے بھی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہے جس میں یزید کی مذمت کرنے والوں کو برا بھلا کہا گیا ہے ۔
علمائے اہلسنت کا کہنا ہے کہ دو چار خطیب ایسے اور آ گئے تو پھر غلبہ اسلام کو کوئی نہیں روک سکتا۔







