اہم ترین خبریںمشرق وسطی

طوفان الاقصٰی نے صہیونی غاصب ریاست کو کیا نقصان پہنچایا؟

خصوصی رپورٹ

شیعت نیوز: طوفان الاقصیٰ آپریشن سے غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا
تمام ایئرپورٹس بند ہوئے  ۔پورا اسرائیل 32 دنوں سے آمد و رفت کیلئے بند ہے
کارخانے فیکٹریاں تعلیمی ادارے کاروباری مراکز میں تعطیل ہے
1 لاکھ یہودی زیر زمین بنکر میں پناہ لینے پر مجبور ہوچکے ہیں
گیس تیل کے پلانٹ بندش کا شکار ہیں
سیاحت 76 فیصد ختم وہچکی ہے
اسرائیلی اثاثے 7.3 ارب ڈالر کم  ہوئے ہیں
مرکزی بنک نے 8.2 ارب ڈالر کے فارن اثاثے بیچ دیے
یومیہ 2 ارب ڈالر کا نقصان ہور ہا ہے
غزہ پر 30 ہزار ٹن بارودی مواد گرانے کا خرچہ 160 ارب ڈالر سے زائد ہیں
8 لاکھ یہودی اپنے گھروں سے بے گھر ہوئے ہیں
3 لاکھ یہودی اسرائیل چھوڑ کر فرار ہوگئے
دنیا کے کئی ممالک نے اسرائیل کے لیے  تجارتی جہاز بھیجنے سے انکار کردیا
دنیا بھر میں اسرائیلی درندگی پر احتجاجات کئے جارہے ہیں
یہودیوں پر دنیا بھر میں حملوں میں اضافہ ہوا ہے
8 ہزار یہودی ہلاک زخمی قیدی ہوئے ہیں
200 ٹینک تباہ ہوئے ہیں
75 سال بعد یہودی ریاست کی بنیادیں ہل گئی ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button