دنیا

افغان طالبان کا وفد ایران روانہ ہوگیا

 شیعت نیوز:طالبان کے عبدالغنی برادر دو طرفہ مذاکرات کے لیے ایران روانہ ہوگئے ۔

طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برادر کے دورے کا بنیادی ایجنڈا "دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعلقات، چابہار بندرگاہ میں افغانستان اور ایران کے درمیان بہتر تعاون” کے ساتھ ساتھ دیگر متعلقہ امور پر مشتمل ہوگا۔

بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برادر افغانستان کے اندر مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ایرانی حکومت اور نجی شعبے کو دعوت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ان شعبوں میں زراعت، کان کنی، نقل و حمل اور صنعت شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button