Uncategorized

صہیونیوں کو زمینی کاروائی میں بدترین شکست

 شیعت نیوز: ناقابل شکست اسرائیل کے دعوے کی قلعی کھل گئی۔

صیہونیوں نے غزہ پربیک وقت ہوائی، سمندری اور زمینی حملہ کیا

لیکن امریکہ کی مالی اور ہتھیاروں کی حمایت کے باوجود پسپائی پر مجبور ہوئے۔

یہ شکست الاقصیٰ طوفان کی کی شکست کے بعد دوسری ناکامی تھی جو پہلی شکست سے کئی گنا زیادہ رسواکن تھی۔

اس واقعے نے فلسطینی قوم کے نام ایک اور عظیم فتح تاریخ میں ثبت کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button