Uncategorized

اسرائیل کا ایک اور جھوٹا بیانیہ پکڑا گیا۔حملہ کی فیک ویڈیو ڈیلیٹ کردی

غزہ ہسپتال دھماکے میں پانچ سو فلسطینی شہید ہو ئے۔

حملہ کی ذمہ داری اسرائیل نے حماس پر ڈالی تھی۔

امریکی صدر نے بھی جھوٹے بیانیہ کی حمایت کی تھی۔مغربی میڈیا نے جھوٹی ویڈیو کے سہارے جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش کی مگر کچھ دیر بعد بے نقاب ہوگیا تھا۔

اسرائیلی ترجمان نے ویڈیو ہٹادی اور میڈیا کے اداروں نے معافی مانگی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button