اہم ترین خبریںمشرق وسطی

امریکہ میں فلسطین کے حامیوں کی مہم زور پکڑ گئی

غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے جنگی جرائم میں امریکہ بھی ملوث ہے ۔امریکی صدر اسرائیل پہنچا تو گویا 500 لاشوں سے استقبال کیا گیا۔
ایک تجزیہ نگار نے لکھا "عالمی بوچڑ خانے کے سربراہ امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ اسرائیل سے قبل اسرائیل نے غزہ کے ہسپتال پر بمباری کرکے 500 فلسطینیوں کے لہو کی جوبائیڈن کو ’’سلامی‘‘ پیش کی ہے”۔
امریکہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں سب سے آگے ہے مگر اسی امریکہ میں ہزاروں افراد اس اقدام کے خلاف ہیں
7اکتوبر سے200 سے زائد اسرائیلیون کو حماس نے  اغوا ہیں ۔
لاپتہ افراد کی حمایت میں امریکہ میں پوسٹر لگائے جارہے ہیں سج پہ لکھا ہے یہ اغو اہوچکا ہے
امریکہ میں اس مہم  کے خلاف  فلسطین کے حامی افراد شہید فسلطینیوں کی تصویریں لگاکر لکھ رہے ہیں یہ قتل کیا  گیا ہے
فلسطین پرچم کی تصویر چسپاں کرکے لکھا گیاہے  فلسطین کو آزاد کرو۔

متعلقہ مضامین

Back to top button