امریکہ پہ حزب اللہ کا خوف طاری، اسرائیل حزب اللہ پر جوابی وار نہ کرے،امریکا کا زور

19 اکتوبر, 2023 12:21

 شیعت نیوزاسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے  اسرائیلی فوج سے کہا ہے کہ وہ حزب اللہ سے دور رہے۔

اگر حزب اللہ سے فوجی مہم جاری رہی تو جنگ اسرائیل سے باہر نکل جائے گی

امریکی حکام نے اسرائیلی فوج کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ کو جوابی وار میں  ہوشیار رہے  ایسا نہ اسرائیل کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے

4:29 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top