فلسطینیوں پر ظلم بند کرو! امریکی شہریوں کا کانگریس کی عمارت پر حملہ

19 اکتوبر, 2023 09:45

 شیعت نیوز؛ فلسطینیوں پر ظلم بند کرو! امریکی شہریوں نے  کانگریس کی عمارت پر حملہ کردیا۔
صہیونیت مخالف درجنوں افراد نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے شہریوں کے قتل عام پر احتجاج کرتے ہوئے کانگریس کی عمارت میں گھسنے کی کوشش کی۔

درجنوں صہیونیت مخالف افراد نے امریکی کانگریس کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا

اور صہیونی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ غزہ پر حملہ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

2:55 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top