اسرائیلی فوج میں حسن نصر اللہ کے تباہی لائیو دکھانے کے بیان پر تھرتھرلی مچ گئی

18 اکتوبر, 2023 09:44

 شیعیت نیوز:  لبنان سے اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کو جنگ کے نتائج بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں تم سے وعدہ کرتا ہوں کہ تمھاری ڈویژنز تباہ ہو جائیں گی،

تمہاری بریگیڈز تباہ ہو جائیں گے، تمہاری بٹالینز منتشر ہو جائیں گی۔

تمہارے ٹینک گرائے جائیں گے، یہ سب کچھ ٹیلی ویژن کی سکرینوں پر، کیمروں پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

8:31 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top