امام حسینؑ کے قاتل عمرابن سعد کی توہین کو توہین صحابہ قرار دیکر گرفتار کیئےگئے بےگناہ شیعہ جوان رہا

30 ستمبر, 2023 12:01

شیعیت نیوز: امام حسینؑ کے قاتل عمرابن سعد کی توہین کو توہین صحابہ قرار دیکر گرفتار کیئےگئے بےگناہ شیعہ جوان رہاکردیئے گئے۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ایک وفد نے ڈی ایس پی وزیر آباد سے ملاقات کی، اور قاتل امام حسینؑ عمر ابن سعد کی توہین پر درج ہونے والی ایف ائی آر کے حوالے سے بات چیت کی گئی، جس پر مذکورہ ایف ائی آر خارج کرتے ہوئے گرفتار افراد کو رہا کر دیا گیا۔

مفتی فیض الہادی نامی شرپسند کی سرعام ریاستی اداروں اور شیعہ مکتب فکر کوسنگین دھمکیاں، عوام کو مشتعل کردیا

شیعہ علماء کونسل کے رہنماء مولانا سید اشتیاق کاظمی نے کہا کہ ضلعی امن کمیٹی کے تمام مسالک کے علماء نے بھرپور تعاون کیا اور عمر ابن سعد کو قابل نفرت قرار دیا، ہم انتظامیہ اور امن کمیٹی کے تمام ممبران کے تعاون پر شکر گزار ہیں۔

4:47 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top