شہید سردار سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،ایرانی صدر کا امریکہ میں خطاب

20 ستمبر, 2023 09:36

امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر رئیسی کا کہنا تھا کہ امریکہ کے ماتحت کرنے کا منصوبہ شکست کھاچکا ہے۔

عراقی کردستان میں شہید سردار کی کوششوں کی بدولت امن قائم ہے ورنہ داعش کی لگائی گئی آگ جل کر راکھ ہوجاتا۔

شہید سلیمانی کے نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت کو سینسر کیا گیا۔ ان کی شہادت داعش کے لئے انعام تھی جس کو امریکی حکومت نے بنایا تھا۔

اس کمانڈر کی قدردانی کے بجائے وحشیانہ طریقے سے شہید کیا گیا۔ مظلوم کا خون رائیگان نہیں جائے گا بلکہ ظالم کی دامن پکڑ لے گا۔

5:10 شام مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔