اہم ترین خبریںپاکستان

کراچی میں تکفیری دہشت گردپھر سرگرم شیعہ نسل کشی شروع

متنازعہ بل پیش کرنے والے تکفیری گروہ نے شیعان علی علیہ سے بدلا لینے کی تھان لی

شیعت نیوز۔ متنازعہ فرقہ وارانہ بل کی نامنظوری کا اعلان سامنے آتے ہی تکفیری گروہ پھر سرگرم ہوگیا۔

پاکستان کے تجارتی حب اور ملت جعفریہ پاکستان کی مضبوط شہ رگ شہر کراچی میں ایکبار پھر شیعہ نسل کشی کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔

کراچی کے مصروف ترین انڈسٹریل ایریا کورنگی نمبر ۲ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے باپ بیٹا شہید ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان کی صورت حال پر شیعہ سنی مشترکہ وفد گلگت کیلئے روانہ ہوگا

ابتدائی معلومات کے مطابق کورنگی نمر ۲ میں تکفیری دہشتگردوں نے کتابوں کی دکان پر اندھادھند گولیاں برسا دیں، جس کے نتیجے میں دکان میں موجود دو شیعہ مسلمان باپ بیٹے شہید ہوگئے۔

شہید ہونے والوں میں امام بارگاہ دربار زینبیہ کے صدر محمد حسین اور ان کے بیٹے اسد جسانی شامل ہیں۔ دونوں باپ بیٹے کو جس دکان پر دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا وہ امام بارگاہ دربار زینبیہ کے قریب واقع ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button