اہم ترین خبریںپاکستان

گلگت بلتستان کی صورت حال پر شیعہ سنی مشترکہ وفد گلگت کیلئے روانہ ہوگا

شیعیت نیوز: گلگت بلتستان کی کشیدہ مذہبی صورت حال پر شیعہ سنی مشترکہ وفد کل صبح گلگت کیلئے روانہ ہوگا۔

اطلاعات کے مطابق وفد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین ابوالخبیر آزاد، متحدہ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر ضیا اللہ شاہ بخاری، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ عارف واحدی، علامہ شبیر حسن میثمی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما علامہ احمد اقبال رضوی، ناصر عباس شیرازی سمیت دیگر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : بنیاد پرستی اور منافقت کو ختم ہونا چاہیئے، مذہبی امور انیق احمد

مشترکہ وفد امن کیلئے تمام اسٹیک ہولڈر ملاقاتیں کرے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button