جبری لاپتہ شیعہ نوجوانوں کی عدم بازیابی، ایم ڈبلیوایم کے پارلیمانی لیڈر کاظم میثم نےگلگت بلتستان اسمبلی میں آواز اٹھادی

09 جون, 2023 09:15

شیعیت نیوز:  جبری لاپتہ شیعہ نوجوانوں کی عدم بازیابی کےخلاف مجلس وحدت مسلمین کے پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم نےگلگت بلتستان اسمبلی میں آواز اٹھادی۔

پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی سے بھی گلگت بلتستان کے جوانوں کی حالیہ دنوں جبری گمشدگیوں کی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ضلع کرم میں تکفیری وبابی دہشت گرد شیعہ نسل میں مصروف ،ریاست تماشائی

انہوں نے کہا کہ ہم اراکین اسمبلی اور منتخب نمائندوں کوبھی اس اہم مسئلے پر بولنا چاہئے بات کرنی چاہئے۔

1:38 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top