اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ عبد اللہ مطہری نے امام مہدیؑ کے گستاخ ملعون احسن باکسر کی سر عام پھانسی کا مطالبہ کردیا

انہوں نے مزید کہاکہ آج پوری ملت پاکستان کے ریاستی اداروں سے مطالبہ کررہی ہے کہ ہمارے آقا و مولا حجت خدا ج نواسہ رسول ﷺ فرزند زہرا س حضرت امام مہدی عج کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون احسن باکسر کو فل فور گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے

شیعیت نیوز: لاہور میں فرزند زہرا س حضرت امام مہدی عج کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون احسن باکسر کو سزا موت دینے کا ملت جعفریہ پاکستان نے مطالبہ کردیا ۔ مجلس علماء مکتب اھل بیت ع پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ عبداللہ مطھری نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ امام مہدی عج کے شان اقدس میں گھٹیا زبان استعمال کی گئی، ہم پاکستان کے ریاستی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں گرفتار کر کے پھانسی کی سزا دی جائے،ہمارے آقا و مولا حجت خدا ج فرزند زہرا س حضرت امام مہدی عج کی شان میں احسن باکسر نے گھٹیا زبان استعمال کرکے پاکستان کے امن کے فضا کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی ہے۔ہم نے اپنے کاندھوں پر شہداء کی لاشیں اٹھا کر بھی پاکستان میں شیشہ نہیں توڑا پرامن پاکستانی آج ملعون کے گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سی ٹی ڈی کامختلف کاروائیوں میں 6 تکفیری دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

تفصیلات کے مطابق مجلس علماء مکتب اھل بیت ع پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ عبداللہ مطھری نے کہا کہ پاکستان کے حالات پہلے سے ہی خراب ہیں اور پھر ایک لاہور سے تعلق رکھنے والے ملعون احسن باکسر نے حضرت امام مہدی عج کے شان اقدس میں گھٹیا زبان استعمال کرکے ہماری دلوں پر کھنجر لگایا ہے بدبخت شخص نے ایسی زبان استعمال کی ہے جو ہم برداشت نہیں کرسکتے ہیں پورے ملک میں ملت جعفریہ پاکستان میں غم و غصہ کی فضا ہے ہم پاکستان سے محبت کرنے والے پرامن محب وطن پاکستانی ہیں جس نے ہمیشہ لاشیں اٹھائیں لیکن پاکستان میں ایک شیشہ نہیں ٹوڑا ہے ہم نے ہمیں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ہم پاکستان کے اداروں کے ساتھ کھڑے رہے۔

یہ بھی پڑھیں: آنے والے وفاقی بجٹ میں آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن ہوئی تو آنیوالا بجٹ تباہ کن ثابت ہوگا، علامہ شبیر میثمی

انہوں نے مزید کہاکہ آج پوری ملت پاکستان کے ریاستی اداروں سے مطالبہ کررہی ہے کہ ہمارے آقا و مولا حجت خدا ج نواسہ رسول ﷺ فرزند زہرا س حضرت امام مہدی عج کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون احسن باکسر کو فل فور گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے اور ہمارے زخموں پر مرہم رکھی جائے اس نے مزید کہا کہ ملعون گرفتار نہیں ہوا تو یہ ملک بھر ہونے والے احتجاجی مظاہرے وسیع پیمانے پر کیئے جائیں گے۔

 

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button