دنیا کی ریڈ لائن کچھ بھی ہو شیعیان حیدرکرارؑ کی ریڈ لائن امام مہدی آخرالزمان عج ہیں، علامہ صادق جعفری

02 جون, 2023 15:25

شیعیت نیوز: صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن وخطیب جمعہ جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاون ویسٹ علامہ شیخ محمد صادق جعفری نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ حکومت پاکستان اور ریاستی ادارے گستاخِ امام زمانہ ملعون احسن باکسر کو فورا گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دیں۔گستاخ کو گرفتار نہ کیا گیا تو مکتب تشیع احتجاج کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتےہے۔

یہ بھی پڑھیں: امام مہدی ؑ کی شان میں بدترین گستاخی کے خلاف ایم ڈبلیوایم کی ملتان میں احتجاجی ریلی ، ملعون احسن باکسرکی سزا کا مطالبہ

انہوں نے مزید کہا کہ امام زمانہ کی عظمت پر ہم اپنی جان اور مال اور اولاد کو قربان کرنے سے دریغ نہیں کرینگے۔دنیا کی ریڈنگ لائن کچھ بھی ہوسکتی ہےمگر شیعیان حیدر کرار کی آخری ریڈ لائن امام زمانہ ع ہیں۔مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ملک بھر احتجاجات کا آج سے باقاعدہ اعلان کیا ہے آج کے بعد پورے ملک میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،کراچی کے عوام متوقع احتجاجی کال کیلئے تیار

4:40 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top