یوم القدس کے موقع پر گلگت میں احتجاجی ریلی اور جلسہ عام، آغا راحت حسینی سمیت دیگر علماء و اکابرین کا خطاب

15 اپریل, 2023 01:47

شیعیت نیوز: گلگت میں یوم القدس کا مرکزی اجتماع خزانہ روڈ پر منعقد ہوا۔ نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد سے القدس ریلی نکالی گئی جو خزانہ روڈ پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کر گئی۔ القدس کے مرکزی اجتماع میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

عوام طاقت کا محورہیں، آئین پاکستان اور پارلیمنٹ عوام کی رائے کا مظہر ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

یوم القدس کے اجتماع میں قائد ملت جعفریہ گلگت سید راحت الحسین الحسینی، مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کے صدر ساجد علی بیگ، ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری تعلیم عارف حسین الجانی، شیخ کرامت حسین نجفی، سید ذیشان حیدر الحسینی، سمیت آئی ایس او، جے ایس او، اسلامی تحریک کے رہنمائوں نے شرکت کی۔ مقررین نے اپنے خطاب میں فلسطین کی آزادی کیلئے مزاحمت و استقامت پر زور دیا۔

7:39 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top