جامعتہ الشہید عارف الحسینی پشاور میں امام مہدی علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد،شیعہ سنی علماءکی شرکت

23 مارچ, 2023 17:54

شیعیت نیوز: جامعۃ الشہید معارف الاسلامیہ (مدرسہ شہید سید عارف حسین الحسینی) کی انتظامیہ کی جانب سے ’’امام مہدی علیہ السلام‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شیعہ، سنی علمائے کرام، مذہبی شخصیات، عمائدین اور عوام نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: 23 مارچ یوم تجدید عہد وفا کی مناسبت سےقم المقدسہ میں کانفرنس کا انعقاد

مقررین نے امام مہدی علیہ السلام کے عنوان پر سیر حاصل گفتگو کرتے ہوئے امت مسلمہ کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔ مہمان علماء نے جامعۃ الشہید معارف الاسلامیہ (مدرسہ شہید سید عارف حسین الحسینی) کی انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا۔

12:30 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top