آئی ایس او جامعہ پنجاب کے وفدکاجامعہ ولایہ کا دورہ،چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سےملاقات

21 مارچ, 2023 14:49

شیعیت نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام سفیران نور ٹوور میں شریک طلبہ نے جامعہ الولایہ اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: اسیرِ حجاز مقدس، علامہ سید ناظرعباس تقوی آل سعود کی قید سے رہا،باحفاظت گھرپہنچ گئے

جامعہ الولایہ اسلام آباد میں علامہ سید جاوید شیرازی کی امامیہ طلبہ کے ساتھ نشست ہوئی۔ نشست کے بعد معروف لکھاری، ناول نگار، افسانہ نگار اور شاعر علی اکبر ناطق نے امامیہ طلبہ کو جامعہ کا دورہ کروایا۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کیساتھ تین گھنٹے کی طویل نشست کے بعد طلبہ نے گروپ فوٹو بنوایا۔

8:15 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top