سکیورٹی فورسز کے کانوائےپر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ، ایک اہلکار شہید، 8 زخمی

06 مارچ, 2023 14:46

شیعیت نیوز: سکیورٹی فورسز کی گاڑی دہشتگردوں کی جانب سے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے ٹکرا گئی، ایک اہلکار شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:سانحہ شیعہ جامع کوچہ رسالدار کے مجرموںکی تاحال عدم گرفتاری سابقہ اور موجودہ حکمرانوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، زاہد علی آخونزادہ

صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر سکیورٹی فورسز کے کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس میں 10 سے 12 کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا تھا، دھماکے سے ایک گاڑی اور پل کو شدید نقصان پہنچا۔

12:18 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top