اہم ترین خبریںپاکستان

کیا آپ جانتے ہیں ڈیرہ اسماعیل خان میں حالیہ شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی ذمہ داری کس نے قبول کی؟؟؟

ملک میں سیاسی گرفتاریاں جاری ہیں لیکن ملک دشمن قاتل آزاد اور دندناتے پھر رہے ہیں۔

شیعیت نیوز: سعودی فنڈڈ ملک دشمن تکفیری دہشتگرد ٹولے کالعدم سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی سے منسلک لشکر خراسان نے گزشتہ ہفتے میں یکے بعد دیگرے دو شیعہ عزاداروں کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

سوشل میڈیا پر لشکر خراسان جو سعودی فنڈڈ کالعدم سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی سے منسلک دہشتگرد گروہ ہےنے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ڈبلیوایم کے کسی رہنما یا کارکن کی گرفتاری حکمرانوں کو مہنگی پڑے گی اوریہ ان کے اقتدار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی، ترجمان ایم ڈبلیوایم

ملک بھر میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں ۔ ملک میں سیاسی گرفتاریاں جاری ہیں لیکن ملک دشمن قاتل آزاد اور دندناتے پھر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ پروآ میں گزشتہ ہفتے میں پہلے شیعہ عزادارثقلین بلوچ کو شہید کیا گیا اور اس کے چند دنوں کے اندر ان کے کزن عامر عباس کو شہید کردیا گیا تھا۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button