جمعہ کو دمادم مست قلندرہوگا،پرویزالٰہی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان

19 دسمبر, 2022 17:03

شیعیت نیوز: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماوں نے لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں عمران خان کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی دباو لے جاتے ہیں، ہم جب کہیں گے وہ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھجوا دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کے دست مبارک سے کراچی میں جدید سہولیات سے آراستہ اسپتال کا سنگ بنیادرکھ دیاگیا

عمران خان کا ارکان اسمبلی سے ملاقات میں کہنا تھا کہ جمعہ کے دن دمادم مست قلندر ہو گا، پرویز الٰہی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، مونس الٰہی نے بھی ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

10:12 شام مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔