اہم ترین خبریںایران
جرمنی کی خام خیالی ، سپاہ پاسداران اسلامی ایران کو جھکنانے کی منصوبہ بندی
فارس نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی ڈیسک کے مطابق، جرمن وزیر خارجہ "اینلالینا بیئربوک" نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ ایران کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نشانہ بنائیں گی۔

شیعیت نیوز: جرمنی کی خام خیالی ، سپاہ پاسداران اسلامی ایران کو جھکنانے کی منصوبہ بندی ۔ جرمنی کی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نشانہ بنائیں گی۔
فارس نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی ڈیسک کے مطابق، جرمن وزیر خارجہ "اینلالینا بیئربوک” نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ ایران کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نشانہ بنائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: دھوکہ دہی، وقت کا ضیاع، سازشوں اور جارحیت کے نت نئے انداز کسی طور بھی قابل قبول نہیں، انصار الله یمن
یہ پابندیاں یورپی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف جاری نفسیاتی میڈیا وار میں فسادات کی فضا کو زندہ رکھنے کی تازہ ترین کوشش ہے۔