اہم ترین خبریںپاکستان

 2 دسمبر 2005 یوم شہادت، شہید مولانا بدرالدین میکھوکو ہمارا سلام

اس طرح ڈیرہ مراد جمالی کی ہر دل عزیز شخصیت خالق حقیقی سے جاملی۔تشیع جنازہ میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی،آپ کی تدفین آپ کے آبائی گوٹھ ٹنڈو بہار میں ہوئی۔

شیعیت نیوز: 2 دسمبر 2005 کا دن ایک عظیم شہید کی یاد دلاتا ہے ، آج کا سورچ ڈیرہ مراد جمالی میں ایک فعال شیعہ عالم دین کی شہادت کی نوید لیکر طلوع ہوا۔

شہید مولانا بدرالدین میکھو شکار پور ضلع کے گوٹھ ٹنڈو بہار میں 1972ء میں پیدا ہوئے۔آپ امامِ جماعت ہونے کے ساتھ ساتھ بطور مدرس بھی خدمات انجام دیتے رہے۔دینی و ملی خدمات میں مصروف محبتِ اہلبیت ع سے سرشار مولانا شہید بدرالدین میکھو دشمنانِ دین کی آنکھوں کا کانٹا بن گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: عملی اقدامات کے بغیر مظلوم فلسطینیوں کو حق ملنا ممکن نہیں، منظم و مضبوط پالیسی بنائے بغیر اسرائیل کے مظالم نہیں رُکیں گے، علامہ ساجد نقوی

یہ 2 دسمبر 2005ء بروز جمعہ کا وہ بدنصیب دن تھا کہ وہ اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے گئے،ابھی بچوں کو موٹر سائیکل سے اُتارا ہی تھا کہ ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری وہابی دہشت گردوں نے آپ پر گولیاں برسا دیں،بچے تڑپتے اور شور مچاتے رہ گئے۔

اس طرح ڈیرہ مراد جمالی کی ہر دل عزیز شخصیت خالق حقیقی سے جاملی۔تشیع جنازہ میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی،آپ کی تدفین آپ کے آبائی گوٹھ ٹنڈو بہار میں ہوئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button