اہم ترین خبریںپاکستان

سجاد مہدی امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے نئے صدر منتخب

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کا تعمیر وطن 49واں تین روزہ کنونشن جامعہ قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی پشاور میں منعقد ہوا۔

شیعیت نیوز:  سجاد مہدی کو امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کا نیا صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کا تعمیر وطن 49واں تین روزہ کنونشن جامعہ قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی پشاور میں منعقد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: جب مسجد الحرام ، خانہ کعبہ کا امام جماعت محمد بن سلمان کیلئے خود کو خفیف و ذلیل کرتا ہے

جس کے تین روزہ ایجنڈے میں اجلاس عمومی، تعلیمی سمینار (کامیابی، تعلیم و ہنر کے ساتھ)، جشن معصومین ع، محفل سابقین، اسکاٶٹ سلامی، تعمیر وطن کانفرنس اور نئے صدر کا انتخاب کیا گیا، جس میں سجاد مہدی ڈویژنل صدر برائے سال 2022-23 منتخب ہوئے۔ کنونشن میں ڈویژن بھر سے محبین، یونٹس اراکین، سینئرز اور علمائے کرام شریک ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button