علامہ سید ساجد علی نقوی کا صحافی ارشد شریف کے بیرون ملک اچانک انتقال پر اظہار افسوس

24 اکتوبر, 2022 18:58

شیعیت نیوز: سربراہ شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ سیدساجد علی نقوی کا صحافی ارشد شریف کے بیرون ملک اچانک انتقال پر اظہار افسوس۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ارشد شریف ایک منجھی ہوئی صحافتی شخصیت تھی۔

یہ بھی پڑھیں: شہید ارشد شریف کے قتل کی آزادانہ طور پر جوڈیشل کمیشن کے ذریعے فوری اور شفاف تحقیقات کروا کر حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں ،ناصرشیرازی

انہوں نے کہا کہ ارشد شریف کی صحافتی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائیگا۔علامہ ساجد نقوی کا اہلخانہ کے ساتھ صحافتی حلقوں سے بھی اظہار تعزیت۔انہوں نے ارشد شریف کے بلندی درجات کیلئے خصوصی دعابھی کی۔

5:46 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top