ایم ڈبلیوایم اور مجلس علمائے شیعہ کے وفد کی ڈپٹی کمشنر بنوں سے ملاقات

24 اکتوبر, 2022 12:30

شیعیت نیوز:  مجلس وحدت مسلمین اور مجلس علمائے شیعہ کے رہنماء علامہ سید عبدالحسین الحسینی کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم کے وفد نے ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل سے خصوصی ملاقات کی۔

اس ملاقات میں صوبائی سیکرٹری نشر و اشاعت مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ ذاکر نوروز علی کربلائی، ضلعی رہنماء ذوالفقار علی اور جاوید اقبال حیدری بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: صاحبزادہ حامد رضا کی زیرقیادت 30 سے زائد اہل سنت مفتیان کرام کی عمران خان سے ملاقات

اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور سمیت ضلع بنوں کی صورتحال پر بات چیت ہوئی، آخر میں نوروز علی کربلائی نے ڈپٹی کمشنر بنوں کا شکریہ ادا کیا۔

2:10 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top