خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران پشاور کے زیر اہتمام ’’عملی اعتقاد کے سایہ میں وحدت اسلامی کا حصول‘‘ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

19 اکتوبر, 2022 22:18

شیعیت نیوز: خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران پشاور کے زیر اہتمام ہفتہ وحدت اور جشن ولادت باسعادت ختمی مرتبت سید المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم و فرزند گرانقدر نبی اکرم حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے ’’عملی اعتقاد کے سایہ میں وحدت اسلامی کا حصول‘‘ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں جید اہلسنت و اہل تشیع علمائے کرام، دانشور و اکابرین نے شرکت و خطابات کئے۔

یہ بھی پڑھیں:

مقررین نے خطابات کے دوران حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آپ ص کی ذات اقدس مسلمانوں کے مابین نقطہ وحدت ہے، وقت آگیا ہے کہ مسلمان ایک امت کی طرح متحد ہو جائیں۔

8:50 صبح مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔