سربراہ شیعہ علماءکونسل علامہ ساجد نقوی سے امامیہ آرگنائزیشن کے مرکزی وفدکی ملاقات

19 اکتوبر, 2022 12:11

شیعیت نیوز:  شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے چئیرمین سید سجاد حسین نقوی کی قیادت میں ایک تنظیمی وفد نے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: انسانی لاشوں کو حیوان نوچتے رہے ،نشترہسپتال کی انتظامیہ کے کسی فرد کا دل کانپا اور نہ ہی کسی کو اللہ کا خوف آیا، علامہ وسیم معصومی

وفد میں سابق چیئرمین مرکزی ناظم تعلیمات و تبلیغات سید ضیاء حیدر رضوی، مرکزی مسئول شعبہ خواتین سید ندیم آفتاب، رکن مجلس اخوان از لاہور ریجن سید ممتاز حسین بخاری، ریجل ناظم ڈیرہ غازی خان ریجن پروفیسر زوار حسین کھوسہ، ریجنل ناظم راولپنڈی ریجن چوہدری اسد علی، رکن مجلس اخوان از ڈیرہ اسماعیل خان بلال حسین پاشا، فضل عباس بھٹی شیخوپورہ، سید زین بخاری اور عدنان مہدی شامل تھے۔ علامہ سید ساجد علی نقوی نے تنظیمی مسائل کے حل کے لیے رہنمائی بھی کی۔

2:41 شام مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔