اہم ترین خبریںپاکستان

تونسہ، پاکستان میڈیکس اور ماویٰ کا سیلاب زدہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ جاری

پاکستان میڈکس اور ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے سیلاب زدہ علاقہ بستی مکول کلاں تحصیل تونسہ ضلع ڈی جی خان میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ جس میں 350 سے زیادہ مریضوں کا فری چیک، فری شوگر ٹیسٹ کیا گیا اور فری ادویات فراہم کی گئی۔

شیعیت نیوز: پاکستان میڈکس اور ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے سیلاب زدہ علاقہ بستی مکول کلاں تحصیل تونسہ ضلع ڈی جی خان میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ جس میں 350 سے زیادہ مریضوں کا فری چیک، فری شوگر ٹیسٹ کیا گیا اور فری ادویات فراہم کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: امام بارگاہیں علم وعمل کی ترویج واشاعت کا مرکز ہونا چاہیں ، علامہ ذکی باقری

کیمپ میں امامیہ اسٹوڈنٹس، آرگنائزیشن پاکستان، ملتان اور ڈی جی خان ڈویژنز کے اسکاوٹس نے سامان کی ترسیل، انتظامات اور مریضوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے بھرپور تعاون کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button