حکومت پاکستان نے عید الاضحیٰ کے لیے سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا

04 جولائی, 2022 03:16

شیعیت نیوز:شہریوں کیلئے خوشخبری، حکومت پاکستان نے عید الاضحیٰ کے لیے سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا، ملک بھرمیں 8 جولائی سے 12 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: پوری قوم مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی عدم استحکام کا شکار ہےاور موجودہ حکومت کی اصلیت سے آگاہ ہو چکی ہے، علامہ احمد اقبال

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پرہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار چھٹیوں کے ساتھ تین سرکاری چھٹیاں دی گئی ہیں کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

6:17 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top