اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ سید اسداقبال زیدی کی زیر صدارت شیعہ علماءکونسل کا کراچی میں اجلاس

اجلاس میں مرکزی رہنما سید حسنین مہدی رضوی، علی محمد بخاری ، ذوالفقار حیدر، آفتاب مرزا و دیگر رہنمابھی شریک تھے ۔

شیعیت نیوز:اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کے کراچی میں موجود صوبائی عہدیداروں اور سیاسی کمیٹی کے اراکین کا اہم ترین اجلاس صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کی صدارت میں صوبائی دفتر میں منعقد ہوا ، سیاسی صورتحال پر اہم فیصلاجات کیئے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: مجلس علمائے اہلبیتؑ پاراچنار کے وفد کی چیئرمین ایم ڈبلیو ایم سے اسلام آباد میں ملاقات

علامہ سید اسداقبال زیدی نے عہدیداران سے تنظیمی امور پر گفتگو بھی کی، اجلاس میں مرکزی رہنما سید حسنین مہدی رضوی، علی محمد بخاری ، ذوالفقار حیدر، آفتاب مرزا و دیگر رہنمابھی شریک تھے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button