اہم ترین خبریںپاکستان

سی ٹی ڈی کے پنجاب میں آپریشنز ، سعودی نوازکالعدم تنظیموں کے11 دہشت گرد گرفتار

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

شیعیت نیوز: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے سعودی نواز کالعدم تنظیموں کے 11 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف جنرل ندیم رضا کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری سے ملاقات

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار 11 دہشت گردوں سے ہینڈ گرینیڈ، اسلحہ اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے جبکہ کارروائیوں کے دوران 63 افراد سے تفتیش کی گئی۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button