اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں
پاک فوج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف جنرل ندیم رضا کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری سے ملاقات
دونوں ممالک کے درمیان فوجی رابطوں اور مشترکہ تعلیمی اور سیکورٹی تعاون میں اضافے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

شیعیت نیوز: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی مسلح افواج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف جنرل ندیم رضا کا دورہ ایران اور اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری سے ملاقات۔
یہ بھی پڑھیں: نسلوں کی تربیت کی ابتدا ماں کی گود ہے،مکتب اہلبیت ع مثالی ماں عطا کرتا ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
دونوں برادر اسلامی ممالک کی مسلح افواج کے حکام کے درمیان ملاقات کا مقصد خطے میں پائیدار سلامتی کے قیام کے لیے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا تھا- دونوں ممالک کے درمیان فوجی رابطوں اور مشترکہ تعلیمی اور سیکورٹی تعاون میں اضافے پر بھی اتفاق کیا گیا۔