سعودی و بھارت نواز کالعدم تنظیم کے 14 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹس اور اسلحہ برآمد
شیعیت نیوز: مہمند میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران سعودی وبھارت نواز کالعدم تنظیم کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے 2 خودکش جیکٹس اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مسلسل چوتھی مرتبہ انتخاب علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے کارکنوں اور قوم کی والہانہ محبت کا آئینہ دار ہے، علامہ مقصودڈومکی
دوسری جانب لاڑکانہ میں بھی سرچ آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے گزشتہ ماہ بین الصوبائی لائن کے 2 بڑے ٹاورز کو دھماکے سے اڑایا تھا۔







