اہم ترین خبریںپاکستان

حکومت اور ریاستی ادارے مساجد و امام بارگاہوں کے سیکیورٹی انتظامات بہتر کریں، شبر رضا

شیعیت نیوز : جعفریہ الائنس پاکستان کے سیکریٹری جنرل سید شبر رضا نے کہا کہ حکومت اور ریاستی ادارے مساجد و امام بارگاہوں اور عوام کیلئے سیکیورٹی انتظامات بہتر کریں۔ یہ بات انہوں نے علماء و معززین اور ماتمی انجمنوں کے نمائندگان سے گفتگو کے دوران کہی۔

یہ بھی پڑھیں ملت اسلامیہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے، علامہ حسین مسعودی

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں بے گناہوں کا قتل تسلسل کیساتھ ہو رہا ہے جو کہ حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے کیونکہ عوام کی جان و مال کا تحفظ حکمرانوں کی اولین ذمہ داری ہے لیکن ہمارے حکومت اور ذمہ داران اپنی اس کاوش سے غافل نظر آتے ہیں، جس کی وجہ سے عوام کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور دہشت گرد ٹولہ عوام کو بے دردی سے قتل کررہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button