اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے ملاقات

دونوں ممالک میں تجارت کے مزید فروغ اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہء خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ایران میں پاکستانی سفیر بھی موجود تھے۔

شیعیت نیوز: برادر پڑوسی ملک جمہوری اسلامی ایران کے دورے پر مصروف قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکرقاسم خان سوری نے وفد کے ہمراہ ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے ان کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: پی پی پی رہنما سینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے، سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس ودیگرقائدین کا اظہار افسوس

تہران میں ہونے والی اس ملاقات میں ایران پاکستان برادرانہ تعلقات، خطے کی موجودہ صورتحال، دونوں ممالک میں تجارت کے مزید فروغ اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہء خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ایران میں پاکستانی سفیر بھی موجود تھے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button