ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما علامہ احمد اقبال رضوی کی شیعہ علماءکونسل کے بزرگ رہنما علامہ تقی شاہ نقوی سے ملاقات

21 فروری, 2022 11:15

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے وفد کے ہمراہ سورج میانی ملتان میں بزرگ عالم دین، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید محمد تقی شاہ نقوی سے ملاقات کی۔

اس موقع پر صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل سلیم عباس صدیقی، ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا وسیم عباس معصومی اور دیگر موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ڈبلیوایم جنوبی پنجاب کی صوبائی تعلیمی کونسل کا اجلاس، یکساں تعلیمی نصاب کو مسلکی نصاب بنانے پر اظہارِ تشویش

علامہ سید احمد اقبال رضوی نے بزرگ عالم دین کی عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا، اس موقع پر دونوں رہنمائوں کے درمیان موجودہ ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، علامہ سیداحمد اقبال رضوی نے مکمل صحتیابی کی دُعا کی۔

8:55 شام اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔